Search

Monday, April 13, 2015

اگر آپ گردے کی پتھری کے مہنگے علاج سے مایوس ہوچکے ہیں تو یہ آسان اور سستا نسخہ ضرور آزما ئیں


A user's photo.

 
لندن(نیوزڈیسک)گردے کی پتھری کی وجہ سے اکثر لوگ بہت پریشان رہتے ہیں اور انتہائی مہنگے اور پیچیدہ علاج کرواتے ہیں لیکن اس سے افاقہ نہیں ہوتا۔ آئیے آپ کو گردے کی پتھری سے نجات حاصل کرنے کے لئے انتہائی آسان اور سستا طریقہ بتاتے ہیں۔

خربوزے کے ویسے تو بہت سے فوائد ہیں مگر گردے کی پتھری کے بہترین اور سستے علاج کے لئے خربوزے کا 2 انچ کا چھلکا اور ایک چمچہ گروکرلیں، ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر جوش دیں، اس کے بعد چھان کر اسے ٹھنڈا کرکے ایک گلاس صبح اور ایک گلاس شام پئیں۔ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، جس سے گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی۔

No comments:

Post a Comment

ads