DunyaTV - لاہور چاربڑی فوڈچینزکےمختلف ریسٹورنٹس پراچانک چھاپے

شہری
مختلف ڈشز کھاتے ہوئے دادوتحسین کے ڈونگرے برسارہےتھےلیکن جیسے ہی صوبائی
وزیرخوراک نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکام کے ساتھ ریسٹورانٹس پرچھاپے مارے
تو کھانے پینے کے تمام شوقینوں کانشہ ہرن ہوگیا.
Thanks for Watching & Keep Visiting for Many More.
No comments:
Post a Comment