Courts in different cities order registration of cases against Ge
جیو
کے گستاخانہ پروگرام کے خلاف کئی عدالتوں نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے
دیا، جبکہ عدالتوں میں مقدمات کے اندراج کی درخواستیں جمع کرانے کا
سلسلہ جاری ہے، سپریم کورٹ میں بھی جیو کی بندش ،اور میر شکیل الرحمان پر غداری کا مقدمہ درج کرانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی
No comments:
Post a Comment