Search

Tuesday, April 1, 2014

پنجاب میں یکم اپریل سے روازنہ 6 گھنٹے سی این جی فراہم کرنے کا فیصلہ


پنجاب میں یکم اپریل سے روازنہ 6 گھنٹے سی این جی فراہم کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے روازانہ 6 گھنٹے سی این جی فراہمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پنجاب بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے تا ہم اتوار کے روز دورانیہ بڑھا دیا جائے گا اورصارفین صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک اس سہولت سے استفادہ کر سکیں گے۔ گی۔وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں سی این جی ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں روزانہ 6 گھنٹے سی این جی فراہمی کا آپشن آزمائشی بنیادوں پر لاگو کیا جا رہا ہے ،تجربہ کامیاب رہا تو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے گا ،ان کا کہنا تھا کہ ملک میں گیس کی شدیدقلت ہے،دسمبرتک ایل این جی کوبھی سسٹم میں لے آئیں گے۔
Read More: http://wp.me/p477Jy-47u



No comments:

Post a Comment

ads