قُدرتی نظاروں سے مالا مال مالم جبہ میں پانچ روزہ اسکیئنگ فیسٹیول اپنی تمام تر رونقوں کے ساتھ جاری ہے
.
.
دور
دور سے سیاح اونچے نیچے،،، اورآڑھے ٹیڑھے راستوں سے گزرتے ہوئے،،،،قدرتی
حسن سے بھرے،،، سوات کی دلفریب بلندیوں پر پہنچ رہے ہیں،،،، مالم جبہ کے
برف پوش علاقے میں پاک فوج نے اسکیئنگ فیسٹول سجایا ہے

No comments:
Post a Comment