Search

Thursday, March 6, 2014

جب سے مزاکرات کی بات شروع کی طالبان کے کئی نئے گروپ سامنے آ گئے ہیںpakistan Govt and Talban talk about peace Reality Must Watch

جب سے مزاکرات کی بات شروع کی طالبان کے کئی نئے گروپ سامنے آ گئے ہیں ، احرار الہند کا پتا چل گیا ، مہنمد سامنے آ گیا ، مزاکرات کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ جو گروپ مزاکرات کرنا چاہتے ہیں وہ مزاکرات کریں گے، اور جو نہیں کرنا چاہتے وہ الگ ہو گئے

مزاکرات ہم نہیں کر رہے حکومت کر رہی ہے اور اگر ہم کر رہے ہوتے تو ہم چار پانچ چیزیں اور بھی کرتے ، آج تک حکومت سے چار حلقوں کے انگوٹھوں کی تصدیق تو نہیں کروائی جا سکی، اور مزاکرات کی ناکامی ہماری ذمے ڈال رہے ہیں ، آپ کہتے ہیں کہ عمران خان پریشر ڈال رہے ہیں ٹھیک ہے نہ سنیں ان کی بات : اسد عمر

No comments:

Post a Comment

ads