میرے پاسس الفاظ نہیں یہ سوچ کے روح کانپ جاتی ہے جس وقت تھر میں بچے
بھوک سے بلک بلک کر مر رہے تھے اس وقت سندھ کا سپر مین سندھ کی ثقافت بچاتا
رہا لیکن لوگوں کی زندگیاں نہیں
شاید غریب تو ہوتے ہی مرنے کے لیے ہیں ثقافت نہیں مرنی چاہیے .انکر اسامہ
شاید غریب تو ہوتے ہی مرنے کے لیے ہیں ثقافت نہیں مرنی چاہیے .انکر اسامہ

No comments:
Post a Comment