Search

Monday, March 10, 2014

8 PM With Fareeha Idrees - 10th Mar 2014 - Sindh govt responsible for Thar situation: SC

ڈپٹی کمشنر جو کہ مخدوم امین فہیم کا بیٹا ہے وہ تھر کی صورت حال کا ذمہ دار ہے ، پتا تو کریں کہ وہ کبھی دفتر جاتا تھا؟ ، اور چیف منسٹر بھی ذمہ دار ہے ہو ہی نہیں سکتا کہ اسے پتا نہ ہو ، سندھ میں الله کے فضل و کرم سے بہت گندم ہے پر نہیں دی گئی ، اگر گندم نہ ہوتی تو پنجاب بھی بھیج دیتا ، ایسا کبھی ہوا نہیں کہ پاکستان میں کبھی غذائی قلت ہوئی ہو ،
اگر پیپلز پارٹی میں ضمیر ہے تو چیف منسٹر کو برطرف کریں ، اور اگر اس کی قیمت ادا کرنا چاہتے ہیں جیسا کہ پہلی غلطیوں کی ادا کی تو پھر ادا کریں ، اس ڈپٹی کمشنر کو معطل کریں اس کا تو تبادلہ کر دیا اس کو تو انعام دے دیا اور جو ایس پی تھا اس کو برطرف کر دیا ، کیا اس ملک میں ہمک بستے ہیں ؟؟ ایس ایس پی کا قحط سے کیا تعلق ہوتا ہے قحط سے ؟؟ یہ انڈیا تھوڑی ہے جہاں بھوک سے پچیس لاشیں روز اٹھائی جا تی ہیں ، یہاں تو درباروں پر ہی اتنا کھانا مل جاتا ہے : ہارون الرشید
8 PM With Fareeha Idrees - 10th Mar 2014 - Sindh govt responsible for Thar situation: SC




8pm with Fareeha -- 10th March 2014  

Thanks For Watching & Keep Visiting For Many More.

No comments:

Post a Comment

ads