Search

Tuesday, January 6, 2015

A Real Pic of Imran khan Wedding With Reham Khan Which Was Held on 1st Nov 2014

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور صحافی ریحام خان کی شادی نومبر کے مہینے میں پرویز خٹک کے بھائی کے گھر پر ہوا ۔مفتی سعید نے نکاح پڑھایا جبکہ عون چوہدری اور ذاکر خان نکاح کے گواہان تھے ۔ نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی جس کے بعد اب فصلہ کیا گیا ہے کہ 10یا 11جنوری کو اسلام آباد کے بڑے ہوٹل میں رخصتی کی تقریب منعقد کی جائیگی جس میں باقاعدہ ریحام خان کی رخصتی ہوگی ۔ تقریب کی تیاریاں شروع کردی گئی ہے
.
‎پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور صحافی ریحام خان کی شادی نومبر کے مہینے میں پرویز خٹک کے بھائی کے گھر پر ہوا ۔مفتی سعید نے نکاح پڑھایا جبکہ عون چوہدری اور ذاکر خان نکاح کے گواہان تھے ۔ نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی جس کے بعد     اب فصلہ کیا گیا ہے کہ 10یا 11جنوری کو اسلام آباد کے بڑے ہوٹل میں رخصتی کی تقریب منعقد کی جائیگی جس میں باقاعدہ ریحام خان کی رخصتی ہوگی ۔ تقریب کی تیاریاں شروع کردی گئی ہے‎

No comments:

Post a Comment

ads