شادی کے متعلق کپتان نے خاموشی توڑ دی، ایک جملے میں ہی سب بتا دیا
تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں
Finally Imran Khan Breaks Silence on his Marriage Rumors
شادی کی خبریں، عمران خان نے بالآخر موقف دے ہی دیا
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شادی کی خبریں
گزشتہ کئی دنوں سے الیکٹرانک، پرنٹ و سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں اور
کہا جا رہا ہے کہ عمران خان نے اینکر پرسن ریحام خان سے خفیہ شادی کر لی ہے
تاہم وہ ابھی تک اس کا اعلان نہیں کر رہے۔ آج برطانوی میڈیا میں بھی ان کی
شادی کے بارے میں خبریں شائع ہوئیں جن کو دیکھتے ہوئے عمران خان کو بھی
اپنا موقف دینا ہی پڑا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام
میں عمران خان نے دبے الفاظوں میں شادی کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ” ان کی شادی کی خبر کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے“
عمران خان کے اس پیغام نے شادی کی خبروں کے بعد ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے اور ان کے چاہنے والے ایک بار پھر شکوک و شبہات میں مبتلا ہو گئے ہیں کہ کیا عمران خان نے واقعی شادی کر لی ہے اور اگر کر لی ہے تو مبہم موقف دینے کی کیا ضرورت پیش آئی، وہ واضح موقف بھی دے سکتے تھے اور اگر انہوں نے شادی نہیں کی تو وہ اس بارے میں بھی واضح طور پر بتا سکتے ہیں کہ ان کی شادی کی خبریں سراسر غلط اور جھوٹا پراپیگنڈہ ہیں۔

No comments:
Post a Comment