Search

Monday, March 3, 2014

Najam Sethi is not Pakistani - Ex Army Chief Mirza Aslam Baig

نجم سیٹھی 1963 میں انڈیا سے پاکستان منتقل ہوئے۔1974 میں جب میں بلوچستان بریگیڈ کا کمانڈر تھا تو بلوچستان میں چاکر تحریک کا انکشاف ہوا جو بلوچ باغیوں پر مشتمل تھی اور ان کی تمام فندنگ نجم سیٹھی کے ذریعے کی جاتی تھی۔ 1998 میں نواز شریف حکومت نے حسین حقانی اور نجم سیٹھی کو ملک دشمن کاروائیوں پر گرفتارکیا تو اس پرامریکن کانگریس میں بہت شور مچایا گیا، حکومت کو مجبورا ان دونوں کو چھوڑنا پڑا۔مرزا اسلم بیگ

No comments:

Post a Comment

ads