Search

Saturday, March 22, 2014

جاپان کا پاکستانی پولیس کیلئے ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان -

جاپان پاکستانی پولیس کیلئے 49 کروڑ روپے مالیت کی ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرے گا۔

اسلام آباد: (آن لائن) جاپان پاکستان میں پولیس کیلئے 49 کروڑ روپے کی لاگت سے ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرے گا۔ اس ضمن میں اسلام آباد میں اس سلسلے میں جاپان کے سفیر ہیروشی انومیٹا اور سیکریٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جاپان کے سفیر نے کہا کہ سیکیورٹی اقدامات کامیاب اقتصادی ترقی کیلئے ناگزیر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جاپان کی حکومت پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے اپنے وعدوں پر قائم ہے۔ وزارت داخلہ اور کمیونیکیشن نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے لیے ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔

جاپان کا پاکستانی پولیس کیلئے ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان

  Last Updated On 21 March,2014 About 20 hours ago
 567  566  1  0  0

جاپان پاکستانی پولیس کیلئے 49 کروڑ روپے مالیت کی ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرے گا۔

اسلام آباد: (آن لائن) جاپان پاکستان میں پولیس کیلئے 49 کروڑ روپے کی لاگت سے ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرے گا۔ اس ضمن میں اسلام آباد میں اس سلسلے میں جاپان کے سفیر ہیروشی انومیٹا اور سیکریٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جاپان کے سفیر نے کہا کہ سیکیورٹی اقدامات کامیاب اقتصادی ترقی کیلئے ناگزیر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جاپان کی حکومت پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے اپنے وعدوں پر قائم ہے۔ وزارت داخلہ اور کمیونیکیشن نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے لیے ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔
- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/216167#sthash.T8LYPCsp.dpuf

No comments:

Post a Comment

ads