Search

Friday, February 7, 2014

پاکستانیوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام

پاکستانیوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ۔۔ اگر آپ یہ دیکھ لیں کہ یہ گورے کیوں پاکستان پر ہنس رہے ہیں ۔۔ تو ان انگریز صحافیوں کی ہنسی آپ کے دل کو چیرتی ہوئی آپ کی روح تک کو گھائل کر دے گی ۔۔ جھے آج تک اتنی شرمندگی نہیں ہوئی جتنی اس ویڈیو کو دیکھ کر ہو رہی ہے ۔۔ صرف چند لوگوں کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی اس قدر بدنامی جس کا تصور بھی آپ کا سر شرم سے جھکا دے گا ایم ایس وائی

No comments:

Post a Comment

ads